پیٹ چوٹٹی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ عورت جس کا حمل پوری طرح دکھائی نہ دے، جس کو حمل ہو اور پیٹ زیادہ نہ بڑھے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ عورت جس کا حمل پوری طرح دکھائی نہ دے، جس کو حمل ہو اور پیٹ زیادہ نہ بڑھے۔